لاہور (نیوزڈیسک) سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کیلئے مضبوط امیدوار بن گئے، پاکستان کرکٹ بورڈ حکام نے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو ٹام موڈی کے ساتھ مذاکرات کے لئے گرین سگنل دے دیا۔ذرائع کے مطابق سابق آسٹریلین کرکٹر ٹام موڈی پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کے لئے مضبوط امیدوار بن گئے ہیں۔پی سی بی حکام نے ٹام موڈی کو پاکستانی ٹیم کی کوچنگ پر آمادگی کیلئے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو گرین سگنل دیا ہے۔وسیم اکرم ، رمیز راجہ اور ٹام موڈی تینوں ان دنوں آئی پی ایل کے لئے بھارت میں موجود ہیں۔پی سی بی ذرائع کے مطابق ٹام موڈی آئی پی ایل میں کوچنگ کا معاہدہ مکمل کرنے کے خواہشمند ہیں، ٹام موڈی 2005ء سے 2007ء تک تک سری لنکن ٹیم کے کوچنگ کرتے رہے ہیں اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2007ء میں رنر اپ رہی ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ متنازعہ اور ہائی پروفائل شخصیت ہونے کی وجہ سے بیشتر پی سی بی حکام نے ڈین جونز کی مخالفت کر دی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا کوچ،کرکٹ بورڈ نے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کے نام پر رضامندی ظاہر کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































