جمعرات‬‮ ، 30 اپریل‬‮ 2026 

محسن خان کا قومی ٹیم کے ہیڈ کو چ کیلئے وسیم اکرم ، رمیز راجہ کو انٹر ویو دینے سے انکار

datetime 13  اپریل‬‮  2016 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) سابق ٹیسٹ کرکٹر محسن خان نے قومی ٹیم کے ہیڈ کو چ کے لیے وسیم اکرم اور رمیز راجہ کو انٹر ویو دینے سے انکار کر دیا ہے ۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محسن خان کا کہنا تھا کہ وسیم اکرم اور رمیز راجہ ان کے جونیئر ہیں اس لیے وہ ہیڈ کوچ کے لیے انہیں انٹر ویو نہیں دیں گے بلکہ اپنی درخواست صرف چیئر مین پی سی بی شہریار خان کو دیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص


میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…