جمعرات‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2025 

پاکستان میں اچھی فلموں کا بننا خوش آئند ہے، اداکار سعود

datetime 13  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوزڈیسک) اداکار سعود نے کہا ہے کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں لیکن ہم ان پر بھروسہ نہیں کرتے ،گزشتہ چند سال کے دوران ہمارے ملک کے باصلاحیت فنکاروں اور ڈائریکٹرز نے ثابت کردیا کہ وہ اچھا کام کرنا جانتے ہیں۔بھارتی فلموں نے بلاشبہ پاکستان کی فلم انڈسٹری اور ہماری نئی نسل کو نقصان پہنچایا ہے لیکن اب کسی حد تک ہمارے نوجوانوں نے اس کا ازالہ کردیا، پاکستان میں اچھی فلموں کا بننا خوش آئند ہے۔یہ بات اداکار سعود نے اپنے ایک انٹرویو میں کہی،انھوں کہا کہ ہمیں اپنی ثقافت کو پروموٹ کرنے پر توجہ دینی چاہیے ، اب رفتہ رفتہ بھارتی فلموں کا کریز ختم ہوتا جارہا ہے۔ے پاکستانی فلم بین پاکستانی فلموں کو اہمیت دے رہے ہیں، سنیما مالکان کو بھی چاہیے کہ وہ پاکستانی فلموں کو پروموٹ کریں اور انھیں زیادہ سے زیادہ نمائش کا موقع دیں۔



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…