جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈوین براوو نے ایسا ریکارڈ بنالیا جو کسی دوسرے کرکٹر کو حاصل نہیں

datetime 12  اپریل‬‮  2016 |

موہالی(نیوزڈیسک)ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈوین براوو نے ایسا ریکارڈ بنالیا جو کسی دوسرے کرکٹر کو حاصل نہیں،ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر ڈوین براوو نے ٹی 20 میں 300 وکٹوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ وہ مختصر فارمیٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے کرکٹر ہیں۔ ڈوین براوو انڈین پریمیئر لیگ میں گجرات لائنز کی نمائندگی کر رہے ہیں اور انہوں نے کنگز الیون پنجاب کے خلاف میچ میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کیا اور 22 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں۔ اس طرح ٹی 20 میں ان کی وکٹوں کی تعداد 302 ہو گئی ہے۔ سری لنکا کے لاستھ مالنگا 299 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…