لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستانی ٹیم کے آل راو¿نڈر شاہد خان آفریدی فیصل آباد میں شیڈول پاکستان کپ میں حصہ نہیں لیں گے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق سابق کپتان نے کرکٹ بورڈ کو آگا ہ کردیا ہے کہ وہ ذاتی مصروفیات کی بنا ءپر مذکورہ ٹورنامنٹ میں شرکت نہیں کرسکیں گے۔یاد رہے پاکستان کپ 19اپریل سے یکم مئی تک فیصل آباد میں کھیلا جائے گا جس میں پنجاب ، سندھ ،خیبر پختونخوا ،بلوچستان اور اسلام آباد کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔
شاہد آفریدی پاکستان کپ کھیلنے سے معذرت کر لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
چین کا نظام
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
فنانس ایکٹ 2026 کا نفاذ: کون سی گاڑیاں سستی ہوں گی اور کون سی مہنگی؟
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
کالعدم جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے مرکزی رہنما شوکت نواز میر ساتھی سمیت گرفتار
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
عماد وسیم اور ثانیہ اشفاق کی مبینہ آڈیو لیک ہوگئی،ہلچل مچ گئی
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
سپریم کورٹ کا بہنوں کو 71 سال بعد وراثتی جائیدار میں حصہ دینے کا حکم



















































