کولمبو (نیوزڈیسک)سری لنکن کرکٹ بورڈ نے سابق اوپننگ بیٹسمین سنتھ جے سوریا کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکن کرکٹ بورڈ نے دوبارہ سنتھ جے سوریا کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ کیا ہے ¾حتمی اعلان کےلئے وزارت کھیل کی منظوری کا انتظار ہے ¾سابق وکٹ کیپر بیٹسمین کالو وردھرانا بھی سلیکشن کمیٹی کے رکن ہوں گے۔سابق بیٹسمین ارونڈا ڈی سلوا کی قیادت میں سلیکشن کمیٹی کی معیاد میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ سری لنکن ٹیم مئی جون اور جولائی میں انگلینڈ کا مکمل دورہ کرے گی۔
کرکٹ بورڈ کا جے سوریا کو چیف سلیکٹر بنانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)
-
بچوں کے ب فارم ۔۔ والدین کے لئے بڑی خبر
-
کیا رواں ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 73 روپے اضافہ ہونے جا رہا ہے؟اوگرا نے بتا دیا
-
کیا پٹرول کی قیمت مزید بڑھے گی؟ وزیر خزانہ کا اہم بیان سامنے آ گیا
-
جمعتہ الوداع کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان
-
رکشہ اور موٹر سائیکل کا چالان کرنے پر پابندی عائد
-
پاکستان پر عالمی سفری پابندیوں میں 3ماہ کی توسیع
-
عرب ملک نے تارکین وطن کے لیے دروازے کھول دیئے
-
عید الفطر کا چاند کب نظر آئے گا؟ سپارکو کی اہم پیش گوئی سامنے آگئی
-
ایران جنگ میں کتنے امریکی فوجی ہلاک اور زخمی ہو چکے؟ پینٹاگون کا بڑا اعتراف
-
کامران ٹیسوری کو گورنر سندھ کے عہدے سے کیوں ہٹایا گیا؟ فاروق ستار کا حیران کن دعویٰ
-
گورنر سندھ کا موٹرسائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر پیٹرول مفت فراہم کرنے کا اعلان
-
بجلی صارفین کے لیے نیا ضابطہ کار جاری، اہم تفصیلات سامنے آگئیں
-
سری لنکا نے سابق پاکستانی کوچ کی خدمات حاصل کرلیں



















































