جمعرات‬‮ ، 15 مئی‬‮‬‮ 2025 

اٹلی پناہ گزینوں کو ادھر نہ بھیجے ورنہ ……جرمنی نے دھمکی دیدی

datetime 6  اپریل‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برلن(نیوز ڈیسک)جرمن وزیر داخلہ نے خبردار کیا ہے کہ اٹلی اپنی سرزمین سے پناہ گزینوں کو آسٹریا اور جرمنی کی جانب نہ بھیجے، بصورت دیگر شمالی یورپ اور جنوبی یورپ کو ملانے والی ایک اہم گزرگاہ پر نگرانی میں اضافہ کیا جا سکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کو دیئے گئے ایک انٹرویومیں جرمن وزیرداخلہ تھوماس ڈے میزیئر نے کہاکہ اٹلی اس پر دارومدار نہیں کر سکتا کہ برینر کی گزرگاہ ہمیشہ کھلی رہے گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ روم حکومت پہلے کی طرح لوگوں کو شمالی یورپ کی جانب بھیجنا جاری نہیں رکھ سکتی۔جرمن وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ وہ امید کرتے ہیں کہ ایسے اقدامات کے حق میں فیصلہ نہ کرنا پڑے تاہم اس کا دارومدار اطالوی حکومت کے رویے پر ہو گا۔ ان کے بقول آسٹریا میں انہیں حکومت کے منصوبوں سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



7مئی 2025ء


پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…