پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

آئی جی پولیس پنجاب کیخلاف توہین عدالتوں کی مجموعی تعداد 103تک پہنچ گئی

datetime 31  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں آئی جی پولیس پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر کر دی گئی جسکے بعد آئی جی کیخلاف توہین عدالت کی مجموعی درخواستوں کی تعداد 103تک پہنچ گئی ۔ مقامی شہری محمد اشرف کی طرف سے آئی جی پنجاب مشتاق احمد سکھیرا کیخلاف دائر توہین عدالت کی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سابق ایس ایچ او محمد اسلم نے اسکے گھر سے نقدی اور اسلحہ چوری کیا ۔آئی جی پنجاب کو اس بابت مقدمہ درج کرنے کی درخواست دی تھی تاہم کو ئی شنوائی نہیں ہوئی ۔درخواست گزار نے اس سلسلہ میں عدالت عالیہ سے رجوع کیا تھا جس نے آئی جی پنجاب کو درخواست گزار کو سن کر 6ہفتوں میں فیصلہ کرنے کی ہدایت کی تھی۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ عدالتی احکامات کے باوجود ابھی تک محمد اسلم کیخلاف کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا جو توہین عدالت ہے ۔فاضل عدالت سے استدعا ہے کہ آئی جی پنجاب کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی عمل میں لائی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…