ہفتہ‬‮ ، 01 مارچ‬‮ 2025 

پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا

datetime 30  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(نیوزڈیسک) صوبائی دارلحکومت پشاور میں گوردوارہ 74 سال بعد کھول دیا گیا۔اپنی عبادت کے لئے آئے سکھ برادی خوشی پھولے نہیں سما رہے تھے۔ 1942 میں سکھ مسلم فسا دات کے با عث پشاور کے اندرون شہر جو گیواڑہ میں واقع تاریخی گردوا رہ بند کر دیا گیا تھا۔1954 میں چھ کنال عراضی پر مشتمل عمارت میں خیبر پختون خوا کا سب سے پہلا ووکیشنل ٹرنینگ سنٹر کھول دیا گیا اور 2005 کے زلزلے میں عما رت متاثر ہونے کے با عث سنٹر بھی بند کیا گیا۔علاقہ مکین اور سکھ برادری کے مابین کامیاب جرگے کے بعد گوردارے کو عبا دت کے لئے کھول دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نارمل ملک


حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…