بدھ‬‮ ، 11 مارچ‬‮ 2026 

ڈی چوک دھرنے کے رہنماوں کی ہائی وولٹیج تاروں سے موبائل چارج کرنے کی کوشش

datetime 30  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد (نیو زڈیسک )وفاقی دارلحکومت ڈی چوک دھرنے میں دھرنا آج چوتھے دن میں داخل ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق آج دن 12بجے دوسرا مذاکراتی عمل شروع ہو گا ۔ موجود مذہبی جماعتوں کے رہنماء موبائل فون سروس معطل ہونے کے باوجود وائی فائی سروس سے مستفید ہونے کے لیے ہائی وولٹیج تاروں کو چھیل کر ڈائرکٹ چارجر لگا کر اپنے موبائل چارج کرنے کی کوشش کر تے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعتوں کے ڈی چوک میں دھرنے کے تیسرے روز بیشتر افراد کو ہائی ٹینشن تاروں سے موبائل فون چارج کرتے دیکھا گیا ہے جب ان سے موبائل فون سروس معطل ہونے باوجود جانی رسک اٹھا کر موبائل چارج کرنے سے متعلق دریافت کیا گیا تو انکا کہنا تھا کہ حکومت کی جانب سے موبائل فون سروس معطل کی گئی ہے تاہم مختلف دفاتر کے وائی فائی کی سروس دستیاب ہے جس سوشل میڈیا کے ذریعے رابطوں کا سلسلہ جاری ہے ، میڈیا کی جانب سے کوریج نہ کیے جانے کی وجہ سے دھرنے سے متعلق قوم کو سوشل میڈیا کے ذریعے آگاہ کیا جا رہا



کالم



مذہبی جنگ


رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…