اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

امریکی امیگریشن اور کسٹمز اہلکاروں کی بین الاقوامی اسمگلروں کے گروہوں کے خلاف آپریشن ، 1100سے زائد مشتبہ افراد گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی امیگریشن اور کسٹمز اہلکاروں نے بین الاقوامی اسمگلروں کے گروہوں کے خلاف ملک گیر آپریشن کردیا،1100 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔امریکی حکام کے مطابق پانچ ہفتوں تک جاری رہنے والے آپریشن کو پراجیکٹ شیڈو فائر کا نام دیا گیا۔ یہ آپریشن لاس اینجلس، ساں ہوزے، پورٹو ریکو، اٹلانٹا، سان فرانسسکو، ہوسٹن، ایل پاسو اور ٹیکساس میں کیا گیا۔ آپریشن میں گرفتار دو سو انتالیس ملزموں کا تعلق میکسیکو، اسپین، ایل سلواڈور، چین، جمیکا، گوئٹے مالا، ہونڈوراس، فلپائن اور دوسرے ملکوں سے ہے جبکہ باقی امریکی ہیں۔ گرفتار افراد کے قبضے سے ڈیڑھ سو بندوقیں، بیس کلوگرام منشیات اور ستر ہزار ڈالر برآمد کئے گئے۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…