جمعرات‬‮ ، 01 جنوری‬‮ 2026 

لاہو ردھماکہ،امریکی صدارتی امیدوارانتہاءپسند ٹرمپ نے پاکستانیوں کے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016 |

واشنگٹن(نیوزڈیسک)نہ افسوس نہ تعزیت نہ ہی مذمت ۔لاہو ردھماکہ،امریکی صدارتی امیدوارانتہاءپسند ٹرمپ نے پاکستانیوں کے زخموں پر مزید نمک چھڑک دیا، امریکی صدارت کی دوڑ میں شامل ری پبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے لاہور کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے معنی خیز اندازمیںکہا ہے کہ صرف وہ ہی اسے حل کرسکتے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مسیحی خواتین اور بچوں کو نشانہ بنانے والے ایک اور بنیاد پرست حملے کا تذکرہ کرتے ہوئے لکھا کہ صرف وہ ہی یہ مسئلہ حل کرسکتے ہیں، تاہم انھوں نے مسئلے کی وضاحت نہیں کی،انہوں نے مزید کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ صرف ’شدت پسند‘ امریکا سے نفرت کرتے ہیں، لیکن زیادہ تر لوگ حقیقت سے آگاہ نہیں ہیں کہ عالمِ اسلام کی اکثریت امریکا سے سخت نفرت کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…