اتوار‬‮ ، 10 اگست‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے یہودی بچے کے نانا بن گئے !

datetime 28  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنتٹن( نیوز ڈیسک )امریکا کی صدارت کا خواب دیکھنے والے ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون ڈونلڈ ٹرمپ اتوار کی رات ایک اور یہودی بچے کے نانا بن گئے۔ اس خبر کا اعلان ٹرمپ کی بیٹی اور بچے کی ماں ایوانکا نے اپنے ٹوئیٹر اکاو¿نٹ پر کیا۔ ایوانکا اپنے والد ٹرمپ کی پہلی بیوی سے ہیں، ٹرمپ نے چیکوسلواکیہ سے تعلق رکھنے والی ایوانا سے 1977 میں شادی کی تھی اور پھر 1992 میں طلاق دے دی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی 31 سالہ بیٹی ایوانکا کے ٹوئیٹر اکاونٹ کے 18.5 لاکھ فالوورز ہیں۔ ایوانکا ٹوئیٹر اکاونٹ پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے جس میں اس نے نومولود بچے کو گود میں لے رکھا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹرمپ اور ان کی بیٹی کے لیے مبارک باد کے سیکڑوں پیغامات وصول ہوئے۔ ان میں بعض لوگوں نے ننھے “تھیوڈور جیمز” کو ٹرمپ کی انتخابی مہم کے لیے نیگ شگون قرار دیا۔ جیکی نامی ایک لڑکی کا کہنا تھا کہ : “خدا کا شکر ہے، ایک نیا یہودی بچہ دنیا میں آیا”



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…