منگل‬‮ ، 30 جون‬‮ 2026 

افضل گرو کو پھانسی دینے کا اقدام غلط تھا، سابق بھارتی وزیر کا اعتراف

datetime 11  فروری‬‮  2015 |

کانگریس کے ر ہنما اور سابق وزیر ششی تھرور نے کہا ہے کہ بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں افضل گرو کو پھانسی دینا غلط تھا جب کہ ان کے معاملے کو بھی غلط انداز میں دیکھا گیا۔

ٹوئٹر پر اینے ایک بیان میں کانگریسی رہنما کا کہنا تھا کہ نہ صرف افضل گرو کو پھانسی دینے کا اقدام غلط تھا بلکہ ان کے معاملے کو بھی صحیح طریقے سے نہیں دیکھا گیا۔ ان کا کہنا تھا کہ افضل گرو کو پھانسی دینے سے قبل نہ صرف  ان کے خاندان سے آخری ملاقات کرانی چاہئے بلکہ ان کی لاش بھی ان کے خاندان کے حوالے کردینی چاہئے تھی۔

ششی تھرور کا اعتراف جرم اس وقت سامنے آیا جب مقبوضہ کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے 5 کانگریسی ارکان نے چند دن قبل ہی اپنے  بیان میں اعتراف کیا تھا کہ 2013 میں پارلیمنٹ حملہ کیس میں افضل گرو کو پھانسی دینا غلطی تھا۔

واضح رہے کہ افضل گرو کو 2001 میں بھارتی پارلیمنٹ پر حملے کے الزام میں 9 فروری 2013 کو پھانسی دے دی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گلاس برج سے


ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…