بدھ‬‮ ، 13 اگست‬‮ 2025 

حریفوں نےٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں

datetime 26  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوزڈیسک)ٹڈکروزنےڈونلڈٹرمپ کوروتی شکل قراردیدیا،تلخ جملوں کاتبادلہ، حریفوں نےڈونلڈٹرمپ کی بیوی کی غیرمناسب تصاویر جاری کردیں۔ امریکا میں صدارتی امیدوار کے ری پبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیڈ کروز کے درمیان سیاسی جنگ اب ذاتی جنگ میں تبدیل ہو گئی ہے۔ ٹویٹر پر ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ ملانیا ٹرمپ کی قابل اعتراض تصویر پوسٹ کرنے پر رواں ہفتے کے آغاز سے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ جاری ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیڈ کروز کی بیوی ہیڈی کروز کو سوشل میڈیا پر ان کے رازوں سے پردہ اٹھانے کی دھمکی دی تھی تاہم ٹیڈ کروز نے ملانیا ٹرمپ کی تصویر سے متعلق الزام کی تردید کرتے ہوئے اسے ٹرمپ کے مخالفین کی کارروائی قرار دیا ہے۔ وسکونسن میں انتخابی مہم کے دوران پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹر ٹیڈ کروز نے ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کو روتی شکل اور بزدل شخص قراردیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ٹرمپ روز بہ روز گند میں گرتے جارہے ہیں۔ کروز نے خبردار کیا کہ ان کی بیوی اور بچوں کو اس معاملے میں نہ گھسیٹا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…