بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

سردار پٹیل کی دور اندیشی سے کشمیر بھارت کا حصہ بن گیا‘ نریندر مودی

datetime 22  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) کشمیر سے لیکر کنیا کماری تک ہندوستان کو ایک مضبوط ملک قرار دیتے ہوئے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا کہ ملک کو متحد رکھنے کا سہرا ہندوستان کے پہلے وزیر داخلہ سردار پٹیل کو ہے جن کی دور اندیشی سے ہی جموں کشمیر سمیت دوسری کئی ریاستیں ہندوستان کے وفاق کا حصہ بن گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے اس بات کو دوہرایا ہے کہ بی جے پی اور مرکزی حکومت ملک کی سالمیت و یکجہتی کے ساتھ کسی بھی طرح کا سمجھوتہ نہیں کرے گی۔ کانگریس پرستی شہرت حاصل کرنے کیلئے مرکزی کی این ڈی اے حکومت کو بدنام کرنے کا الزام لگاتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اب کانگریس کے پاس کوئی ایجنڈا ہی نہیں ہے۔ کنیا کماری تک ہندوستان متحد رہا ہے۔ سال 1947ءکے واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جب اس وقت ہندوستان میں سیاسی غیر یقینی کا ماحول تھا اور کئی ریاستیں جن میں جموں کشمیر بھی شامل تھی ہندوستان کے وفاق سے الگ ہونے کی کوشش میں تھی لیکن سردار پٹیل کی دور اندیشی اور ان کی ذہانت سے جموں کشمیر سمیت کئی دوسری ریاستیں جو کہ شہزادوں کے زیر فیصلہ تھی ہندوستان کے وفاق کا حصہ بن گئیں



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…