جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

گلوبل وارمنگ میں انتہائی اضافہ ،عالمی رہنماﺅں کیلئے تباہ کن پیغام

datetime 22  مارچ‬‮  2016 |

نیویارک(نیوز ڈیسک) اقوام متحدہ کی ادارے برائے موسمیاتی تبدیلی نے خبردار کیا ہے کہ عالمی درجہ حرارت خطرناک حد تک بلندہورہا ہے جو ایک انتہائی ابتر صورتحال ہے۔رپورٹ میں کہا گیا کہ گلوبل وارمنگ کا اس حد تک بڑھ جانا عالمی رہنماﺅں کے لیے ایک تباہ کن پیغام ہے ، ورلڈ میڑولوجیکل تنظیم کافی سخت الفاظ استعما ل کرتے ہوئے کہا کہ درجہ حرارت میں تشویش ناک حد تک اضافہ ااس بات کی گواہی دے رہا ہے کہ گرین ہاﺅس گیسز زمین کو ختم کررہیں ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال میں عالمی رہنماﺅں کو پیرس معاہدے کے تحت گرین ہاﺅس گیسز میں کمی کرنے پر جلداز جلدعمل درآمد کر نا ہوگا ورنہ مستقبل میںجو ہوگا وہ نظر آرہا ہے۔رپورٹ میں 2015 کا ذکر کرتے ہوئے کہا گیا کہ 2015 دنیا کا گرم ترین سال ریکارڈ کیا گیا ہے جس میں غیر معمولی طوفانوں، بارشوں م سیلابوں،سائیکلونز اور ہیٹ ویوزکا سامنا کرنا پڑا جس کے اثرات اس برس بھی ہونگے۔دوسری جانب سروے کے مطابق کاربن ڈائی آکسائیڈ کی سطح 6کڑور60لاکھ برس قبل سے بھی بلند ہوچکی ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…