بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

نریندر مودی اورکا بینہ کے غیر ملکی دوروں پرپانچ ارب 67کروڑ کے اخراجات

datetime 22  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کر ا چی(نیوز ڈیسک)و زیر اعظم نریندر مودی اور ا ن کے وزرا نے غیر ملکی دوروں پر ایک سال میں پانچ ارب 67کروڑ روپے خرچ کر ڈالے ۔بھارتی اخبار کے مطابق مالی سال2015-16کے دوران بھارتی وزیر اعظم اوران کی کابینہ نے غیرملکی دوروں پر 567 کروڑ روپےخرچ کیےجو کہ گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں80فی صد زیادہ ہیں۔اخبار نے بجٹ دستاویزات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس کے علاوہ 500 کروڑ سے زائد کے اخراجات شاہی بیوروکریسی کے ہیں جو انہوں نے اوسطا ہر سال اپنے غیر ملکی سفر پر خرچ کیے۔ رواں مالی سال کے شروع میں بجٹ میں وزیر اعظم اور کابینہ کے غیر ملکی دوروں کے لئے 269 کروڑ روپے کے اخراجات کاتخمینہ لگایا گیا جوبڑھ کر567 کروڑ روپےپر چلے گئے۔جنگ رپورٹر رفیق مانگٹ کے مطابقاس کے علاوہ بھارتی بیوروکریٹس نے گزشتہ تین برس میں غیر ملکی دوروں پر 15ارب روپے خرچ کر ڈالے۔مودی کابینہ 64وزرا پر مشتمل ہے جب کہ وزیراعظم کی معاونت کےلئے کابینہ سیکرٹریٹ میں ملازمین کی تعداد1201ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…