بدھ‬‮ ، 12 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ٹیم منیجرنے ایشیاءکپ میں شکست کا ذمہ دارقومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو قرار دیدیا

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی) ہیرو کو زیرو بنادیاگیا،قومی ٹیم کے منیجر انتخاب عالم کی شاہد آفریدی بارے ایسی رپورٹ کہ آپ بھی افسوس کریںگے۔ٹیم مینیجرانتخاب عالم نے ایشیاءکپ میں شکست کا ذمہ دارقومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو قرار دیدیا،ٹیم مینیجر نے اپنی رپورٹ میں ٹیم کے قائد کی صلاحیتوں کی بھی قلعی کھول کر رکھ دی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ٹیم مینیجر انتخاب عالم کی طرف سے ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کی شکست کا جائزہ لینے کےلئے قائم کمیٹی کو جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ شاہد آفریدی فائنل الیون ،ٹاس جیتنے اور اس کے بعد کے فیصلہ کرنے کی کوئی اہلیت نہیںرکھتے ۔فائنل الیون میں کس کھلاڑی کو کس بنیاد پر کھلایا جائے آفریدی اس بارے بھی آگاہی نہیں رکھتے ۔ پچ دیکھ کر موزوں کھلاڑیوں کے چناﺅ کرنے میں بھی کوئی تجربہ نہیں ۔ آفریدی اگر ٹاس جیت جائیں تو سمجھ نہیں آتی کہ پہلے بیٹنگ کریں یابالنگ کرائی جائے۔



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…