جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

لاہور ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف درخواست باقاعدہ سماعت کے لئے منظور کر لی

datetime 21  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کے خلاف درخواست باقاعدہ سماعت کے لئے منظور کر لی۔ گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان نے فاروق احمد نامی شہری کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ جمشید دستی نے جعلی ڈگری پر 2008ءکے عام انتخابات میں حصہ لیا جس پر عدالت عظمیٰ اس کے خلاف فیصلہ بھی دے چکی ہے ۔عدالتی فیصلے کے بعد جمشید دستی آئین کے آرٹیکل 62، 63پر پورا نہیں اترتے لہٰذا عدالت انہیں نااہل قرار دے۔ فاضل عدالت نے درخواست باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے جمشید دستی کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 26اپریل تک جواب طلب کر لیا۔



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…