جمعہ‬‮ ، 12 ستمبر‬‮ 2025 

مشرف نے تنقید کرنے والوں کے منہ بند کر دیا،حیران کن اعلان

datetime 19  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی ( نیوز ڈیسک)آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر)پرویز مشرف نے کہا ہے کہ عدالتوں سے خوفزدہ نہیں ہوں،تندرست ہو کر وطن واپس جاکر تمام مقدمات کا سامنا کروں گا،تندرست ہونے کے بعد ایک دن بھی وطن سے باہر نہیں گزاروں گا،میرا جینا اور مرنا پاکستان کے ساتھ ہے،مستقبل قریب میں آ ل پاکستان مسلم لیگ ملک کی تیسری سیاسی قوت بن کر ابھرے گی۔انہوں نے دبئی میں تیمارداری کیلئے آنیوالوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تندرست ہوکر جلد وطن واپس لوٹ جائینگے اور تمام مقدمات کا سامنا کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ عدالت نے انہیں نقل و حرکت کی اجازت دی ہے لہذا وہ پرامید ہیں کہ باقی مقدمات میں بھی انہیں جلد رہا کردیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ تین سال سے مقدمات کا سامنا کررہا ہوں،وطن واپس آکر اپنی بے گناہی ثابت کروں گا۔ انہوں نے کہاکہ مستقبل قریب میںآل پاکستان مسلم لیگ ملک کی تیسری سیاسی قوت بن کر ابھرے گی۔ پارٹی کو متحرک اور فعال بنانے کیلئے لائحہ عمل مرتب کیا جارہا ہے۔آ ل پاکستان مسلم لیگ سیاسی قوت بن کر قوم کی رہنمائی کرے گی



کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…