لاہور(نیوزڈیسک)ورلڈ ٹی ٹونٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کا جذبہ ابھارنے اور پاکستان کی جیت کے لئے دعاؤں پر مبنی2 نئے گیت لاہورمیں ریلیز کر دئیے گئے ہیں۔نیویارک میں مقیم پاکستانی گلوکار ظفر اقبال کی جانب سے ’سجنو! اپنی قومی ٹیم‘ کا گیت ریلیز کیا گیا ہے، ظفر اقبال چاہتے ہیں کہ قومی ٹیم بھارتی کرکٹ ٹیم کو ہر صورت شکست سے دوچار کرے۔ایک اور گیت ابھرتے گلوکار وں احسان اورطاہر نے تیا رکیا ہے ، اس گیت میں بھی قومی ٹیم کا ولولہ بڑھانے کی کوشش کی گئی ہے۔
ورلڈ ٹی 20 : قومی ٹیم کے جذبات ابھارنے کیلئے 2نئے گیت ریلیز
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
کام یابی کے دو فارمولے
-
غیر صوبائی شادی، ناجائز تعلقات اور حمل پر بھاری جرمانوں کا اعلان
-
خیبر پختونخوا کے 4 اضلاع میں معدنیات کے نکالنے کر پابندی عائد
-
سکولز اساتذہ کیلئے خوشخبری وزیراعلیٰ کا بڑا اعلان
-
برطانیہ؛ نابالغ طلبا سے جنسی تعلق پر خاتون ٹیچر کو ایک اور سزا سنادی گئی
-
پاکستانیوں کیلئے یورپ کے دروازے کھل گئے
-
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
اٹلی، پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
-
مسجد الحرام؛ بالائی منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کی کوشش، ویڈیو وائرل
-
راولپنڈی،11 سالہ لڑکی سے زیادتی، خاتون سمیت 3 افراد گرفتار
-
اگلے 3 روز موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی
-
چاندی کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
سلمان خان کتنی دولت کے مالک؟ اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی
-
اداکارہ نادیہ خان کو بیٹے کےساتھ بھارتی گانے پر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا















































