ہفتہ‬‮ ، 27 دسمبر‬‮ 2025 

شعیب اختر کا محمد عامر کو ماضی کے واقعات کے خوف سے خود کو باہر نکالنے کا مشورہ

datetime 18  مارچ‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک )شعیب اختر نے محمد عامر کو ماضی کے واقعات کے خوف سے خود کو باہر نکالنے کا مشورہ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں پاکستان اور بنگلہ دیش کے میچ کے دوران کمنٹری کرتے ہوئے پاکستان کے سابق اسپید سٹار شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ محمد عامر باولنگ کرواتے وقت کریز سے کافی پیچھے لینڈ کر رہے ہیں۔انہوں نے اس حوالے سے محمد عامر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ ماضی میں ہوئی باتوں کو بھول جائیں خود کو ماضی کے واقعات کےخوف سے باہر نکالیں اور اپنی کارگردگی پر توجہ دیں۔ واضح رہے کہ کرکٹ کے کئی تجزیہ نگاروں کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ ممکن ہے کہ ماضی میں کروائی گئی نوبالز کے باعث اسپاٹ فکسنگ کیس میں پھنس جانے کا واقعہ محمد عامر کے ذہن میں آج بھی تازہ ہے۔ شاہد محمد عامر آج بھی ماضی میں ہوئے واقعات کے باعث خوف زدہ ہیں اسی لیے وہ نو بال کروانے سے بچنے کیلئے کریز سے کافی پیچھے لینڈنگ کرتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں


جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…