پاک بھارت میچ ،بھارت نے امیتابھ بچن کو اہم کام سونپ دیا

17  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ٹی20ورلڈ کپ ،19مارچ کے روز کولکتہ کے ایڈن گارڈنز میں پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق میچ شروع ہونے سے قبل میگا سٹار امیتابھ بچن اور پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی دونوں ملکوں کے قومی ترانے گائیں گے۔امیتابھ بچن کی جانب سے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر پر کی گئی ٹویٹ میں اس خبر کی تصدیق کی گئی کے وہ پاک بھارت میچ سے قبل ہندوستان کا قومی ترانا گائیں گے۔ دوسری کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال ’سی اے بی‘کے زرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کا قومی ترانہ معروف پاکستانی کلاسیکل گلوکار شفقت امانت علی گائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…