بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ریحام خان دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کیلئے آج بھارت جائینگی

datetime 16  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ریحام خان دو روزہ بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کے لیے آج جمعرات کو بھارت جائیں گی،19مارچ کو کولکتہ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ بھی دیکھیں گی۔بھارت کے معروف انڈیا ٹوڈے گروپ کی جانب سے منعقدہ 15ویں کانفرنس میں ا س بار ریحام خان پاکستان کی نمائندگی کریں گی جو مشہور ایکٹر جارج کلونی کی اہلیہ امل کلونی کے ہمراہ شرکت کریں گی ۔پاکستان کی طرف سے 2007ءمیں محترمہ بینظیر بھٹو اور2009 ءمیں سابق صدر پرویز مشرف بھی اس کانفرنس سے خطاب کر چکے ہیں۔بھارت کے سابق وزرائے اعظم اٹل بہاری واچپائی،منموہن سنگھ، موجودہ بھارتی وزیراعظم نریندرمودی ،افغان صدر عبداللہ، عبداللہ اور بھارت کے سابق صدر ڈاکٹر عبد السلام بھی اس کانفرنس سے خطاب کر چکے ہیں۔ریحام خا ن بھارت میںتین روز قیام کریں گی اور 19 مارچ کو پاک بھارت میچ دیکھنے کولکتہ بھی جائیں گی۔ریحام خان اپنے قیام کے دوران وہ بھارت میں اسٹریٹ چلڈرن شیلٹر کا وزٹ بھی کریں گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…