جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

کپتا ن آفریدی تین کھلا ڑیو ں کو لے کر گرائونڈ میں پہنچ گئے اور پریکٹس کر رہے ہیں

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قو می کر کٹ ٹیم کے کپتان شا ہد آفریدی بنگلہ دیش کے خلا ف میچ سے قبل ہی ایڈ ن گا رڈن پہنچ گئے شا ہد آفریدی فا سٹ با لر انو ر علی ، محمد نواز اور خا لد لطیف کے ہمراہ گرا ئونڈ میں پہنچ کر نیٹ پر یکٹس کر رہے ہیں ۔یاد رہے کہ آفریدی نا سا ز طبیعت کے سبب میچ کی پر یکٹس نہیں کر ہا ئے تھے ۔بھارت میں ہونے والے ٹی20میں پاکستان اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کیخلاف کولکتہ اسٹیڈیم میں کھیلے گا ۔
کپتان شاہد آفریدی کی طبیت سنبھل چکی ہے اس لئے وہ بنگال ٹائگرز کیخلاف کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔ایک روز قبل معمولی بخار کے سبب میچ میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔
ایشیا ٹی 20کپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی جس کا بدلہ چکانے پاکستان کے پاس آج نادر موقع ہوگا۔
فاسٹ باﺅلر محمد سمیع انجری کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔
پاکستانی ٹیم 3فاسٹ باﺅلرز محمد عامر، وہاب ریاض اور محمد عرفان کیساتھ میدان میں اترے گی۔جبکہ اسپینرز میں کپتان آفریدی اور عماد وسیم ٹیم کا حصہ ہیں ۔شیب ملک ، عمر اکمل، سرفراز احمد اور شاہد آفریدی بنگالی باﺅلرز کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں ۔
پاکستانی کھلاڑی خالد لطیف ، محمد سمیع اور انور علی کو بنگلہ دیش کیخلاف ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کو کہا گیا ہے ۔
بنگلہ دی کیخلاف پاکستان الیون میں شاہد آفریدی (کپتان) وہاب ریاض، محمد عامر ، محمد عرفان، شیب ملک ، عمراکمل ، سرفراز احمد ، عماد وسیم ، شرجیل خان،احمدشہزاد اور محمد حفیظ شامل ہیں ۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کولکتا اسٹیڈیم میں 3:30منٹ پر شروع ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…