اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کو ن سا کھلاڑی کھیلے گا کون سا نہیں ؟11شاہین جھپٹنے کیلئے تیار ، مکمل تفصیل سامنے آ گئی

datetime 16  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)بھارت میں ہونے والے ٹی20میں پاکستان اپنا پہلا میچ بنگلہ دیش کیخلاف کولکتہ اسٹیڈیم میں کھیلے گا ۔
کپتان شاہد آفریدی کی طبیت سنبھل چکی ہے اس لئے وہ بنگال ٹائگرز کیخلاف کپتانی کرتے نظر آئیں گے۔ایک روز قبل معمولی بخار کے سبب میچ میں حصہ نہیں لے سکے تھے۔
ایشیا ٹی 20کپ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی تھی جس کا بدلہ چکانے پاکستان کے پاس آج نادر موقع ہوگا۔
فاسٹ باﺅلر محمد سمیع انجری کے باعث بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں ٹیم کا حصہ نہیں ہوں گے ۔
پاکستانی ٹیم 3فاسٹ باﺅلرز محمد عامر، وہاب ریاض اور محمد عرفان کیساتھ میدان میں اترے گی۔جبکہ اسپینرز میں کپتان آفریدی اور عماد وسیم ٹیم کا حصہ ہیں ۔شیب ملک ، عمر اکمل، سرفراز احمد اور شاہد آفریدی بنگالی باﺅلرز کیخلاف بیٹنگ کرتے ہوئے کسی بھی وقت میچ کا پانسہ پلٹ سکتے ہیں ۔
پاکستانی کھلاڑی خالد لطیف ، محمد سمیع اور انور علی کو بنگلہ دیش کیخلاف ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر میچ دیکھنے کو کہا گیا ہے ۔
بنگلہ دی کیخلاف پاکستان الیون میں شاہد آفریدی (کپتان) وہاب ریاض، محمد عامر ، محمد عرفان، شیب ملک ، عمراکمل ، سرفراز احمد ، عماد وسیم ، شرجیل خان،احمدشہزاد اور محمد حفیظ شامل ہیں ۔
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کولکتا اسٹیڈیم میں 3:30منٹ پر شروع ہوگا



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…