لاہور(نیوزڈیسک) کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے جوہر ٹاﺅن میں کامیاب کارروائی کارروائی کرتے ہوئے چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز اور اشتعال انگیز لٹریچر برآمد کر لیا ۔ سی ٹی ڈی کے ذرائع کے مطابق انٹیلی جنس معلومات کی روشنی میں جوہر ٹاﺅن کے علاقہ اللہ ہو چوک میں کارروائی کرکے کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کر کے انکے قبضے سے بارودی مواد، ڈیٹو نیٹرز اور اشتعال انگیز لٹریچر برآمد کر لیا گیا ۔ گرفتار مبینہ دہشتگردوں کی شناخت حسن اکبر شیرازی ، خرم شہزاد،سید عاطف رضا اور ندیم احمد کے نام سے ہوئی ہے جنہیںمزید تحقیقات کےلئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔
سی ٹی ڈی کی جوہر ٹاﺅن میں کامیاب کارروائی ، چار مبینہ دہشتگرد گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
-
عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)
-
مکہ کی مسجد کے اندر غیر اخلاقی حرکت کرنے پرایک بنگلادیشی مرد اور ایک خاتون کو سزائے موت
-
حنا جاوید قتل کیس: مقتولہ سے زیادتی بھی کی گئی، ملازم سے ڈی این اے میچ کرگیا
-
گرج چمک کے ساتھ بارش،محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کےلیے خوشخبری، ایک ساتھ تین چھٹیاں
-
’’شیطان مر گیا‘‘: نانا پاٹیکر کے بیٹے کا تنوشری دتہ کے متنازع بیان پر ردعمل آگیا
-
بھارت اور ویسٹ انڈیز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں چھکوں کی برسات، نیا عالمی ریکارڈ قائم
-
شریاس ائیر نے اپنی ٹیم کی اننگ تین گیندیں قبل ختم کر کے سب کو حیران کر دیا
-
ای پاسپورٹ کا اجرا ! پرانے پاسپورٹ رکھنے والے کیا کریں گے؟
-
سعودی عرب میں نئے قوانین کا اعلان، خلاف ورزی پر بھاری جرمانوں کا فیصلہ
-
لندن میں دو نقاب پوشوں نے نواز شریف کی گاڑی کے شیشے توڑدیے
-
رات کو نوڈلز کھائے، صبح پورا خاندان مردہ پایا گیا
-
پاکستان کے کن شہروں میں بارش ہوگی؟ اہم پیش گوئی جاری



















































