جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

شاہد خان آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے سات وکٹیں درکار

datetime 15  مارچ‬‮  2016
Pakistani cricketer Shahid Afridi looks to the waiting media, at Gaddafi Stadium in Lahore, Pakistan, on Tuesday, May 25, 2010. Pakistan Cricket Board Chairman Ijaz Butt Butt on Tuesday named Afridi as captain of Pakistani cricket team for next month's Asia Cup and twin test series against Australia and England. (AP Photo/K.M. Chaudary)
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کولکتہ (نیوزڈیسک) پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی کو ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ میں وکٹوں کی سنچری بنانے کےلئے سات وکٹیں درکار ہیں تفصیلات کے مطابق شاہد آفریدی نے اب تک ٹی ٹونٹی کرکٹ میں 93 وکٹیں لے رکھی ہیں اگر وہ رواں ورلڈ ٹی ٹونٹی کپ کے دوران چار میچز میں 7 وکٹیں لیکر کیریئر کی سو وکٹیں مکمل کر لیتے ہیں تو وہ یہ سنگ میل عبور کرنے والے دنیا کے پہلے باﺅلر بن جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…