پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

بھارت، دولہا کا آ ئٹم سا نگ پر ر قص کا مطا لبہ، دولہن کا انکار، بارات واپس

datetime 15  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کر ا چی (نیوزڈیسک)بھارت میں ایک د ولہن نے اس وقت شادی سے انکار کردیا جب اسے بالی وڈ کے آئٹم سانگ پر رقص کرنے پر مجبور کیا گیا۔ شادی کے منڈپ پر اس نے ورمالا دے ماری،بارات واپس لوٹ گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ فیروزہ آباد کے علاقےنیشنل ہائی وےکے قریب ایک نجی ہوٹل کے ہال میں پیش آیا۔اتر پولیس اسٹیشن کے انچار ج ششی کانت شرما کے مطابق ’شادی کی تقریب کے دوران دو لہاکے قریبی رشتہ داروں نے یہ مطالبہ شروع کردیا کہ دو لہا اور د و لہن اکھٹے بالی وڈ کے آئٹم نمبر پر رقص پیش کریں جس پر دو لہن نے انکار کردیا۔ لہذا وہ د ولہے کو ڈانس فلور پر لے آئے،لیکن کچھ دیر بعد د و لہا دوبارہ د و لہن کے پاس گیاا ور اسے رقص پر مجبور کیا۔جب د و لہن کے چچا نے دیکھا کہ اس کی بھتیجی کو ناچنے کےلئے مجبور کیا جارہا ہے تو انہوں نےمداخلت کرنے کی کوشش کی لیکن اسے زور سے تھپڑ مارا گیا۔جنگ رپورٹر رفیق مانگٹ کے مطابق دولہن کو یہ تزلیل محسوس ہوئی اور اس وقت نفرت کے ساتھ انہوں نے ہار’ورمالہ‘دور پھینک دی، اپنی شادی کے لئے بنائے گئے اسٹیج سے چلی گئی اور شادی ختم کردی۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…