پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

طیارے میں گھبراہٹ محسوس ہونے پر مسافر نے ہنگامی دروازہ کھول دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)طیارے میں گھبراہٹ محسوس ہونے پر ایک مسافر نے ہنگامی دروازہ کھول دیا، جس سے عملہ دنگ رہ گیا۔خلیجی اخبار کی رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں فضائی سفر کے دوران مسافروں کی جانب سے دلچسپ اور عجیب حرکات دیکھنے میں آتی ہیں۔ اسی طرح کی صورت حال چین کی فضائی کمپنی کے ایک طیارے میں بھی نظر آئی جب ایک مسافر نے تازہ ہوا میں سانس لینے کے لیے اڑان سے قبل ہوائی جہاز کا ہنگامی دروازہ کھول دیا۔اس غیر متوقع اور ممنوع حرکت سے جہاز کا عملہ ہل کر رہ گیا بتایا کہ یہ مسافر جہاز کے پچھلے حصے میں بیٹھا ہوا تھا کہ اچانک اس کو تازہ ہوا کی ضرورت محسوس ہوئی ، طیارے میں درجہ حرارت زیادہ تھا، ایسے میں مسافر نے اٹھ کر بہت آسانی سے ہنگامی دروازہ کھول ڈالا جس کے نتیجے میں جہاز کے اڑنے میں 40 منٹ کی تاخیر ہوگئی۔چینی ہوابازی کے قوانین میں طیاروں کی سلامتی کے لیے خطرہ بننے والے ہر شخص کو مجرمانہ طور پر حادثے کا ذمہ دار شمار کیا جاتا ہے۔



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…