پیر‬‮ ، 11 اگست‬‮ 2025 

ڈونلڈ ٹرمپ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں ، ہیلری کلنٹن

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) امریکی صدارتی انتخابی امیدواروں کی دوڑ میں شامل ڈیموکریٹک امیدوار ہیلری کلنٹن نے اپنے ریپلیکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ وہ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک مباحثے کے دوران ہیلری کلنٹن نے کہا کہ میرے خیال میں تمام امریکیوں کیلئے یہ باعث تشویش ہونا چاہیے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت ہی گھناﺅنی مہم چلاتے ہوئے امریکی گروپوں کو ایک دوسرے کیخلاف کھڑا کررہے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ نفرت اور خوف کے بیوپاری ہیں اور وہ ہماری حقیقی فطرت کیخلاف چل رہے ہیں انہوں نے دعویٰ کیا کہ ڈونلڈ کو شکست دینے میں مجھے بڑے پیمانے پر بیرونی رہنماﺅں کی بھی حمایت حاصل ہے اور اس حوالے سے اطالوی وزیراعظم مائیو رینزائی عوام کے سامنے بھی ا عتراف کرچکے ہیں



کالم



سوئس سسٹم


سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…