بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

افریقی ملک آئیوری کوسٹ, تفریحی مقام پر دہشتگردانہ حملے میں18افراد ہلاک

datetime 14  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گرینڈ باسم (نیوز ڈیسک)افریقی ملک آئیوری کوسٹ کے مشہور ساحلی تفریحی مقام گرینڈ باسم پر شدت پسندوں کے حملے میں 18 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔عینی شاہدین کے مطابق نقاب پوش حملہ آووروں نے پہلے ساحل پر موجود لوگوں پر فائرنگ کی اس کے بعد وہ قریبی ہوٹلوں میں داخل ہو گئے عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ نامعلوم حملہ آور جو کے بڑی تعداد میں اسلحے سے لیس تھے نے ایٹوائل ڈو سڈ ہوٹل میں موجود مہمانوں پر فائرنگ کی۔ایک اور عینی شاہد سلمان کماگیٹ نے بتایا کہ میں نے لوگوں کو ساحل چھوڑ کر بھاگتے ہوئے دیکھا۔ملک کے صدر نے بتایاکہ ہلاک ہونے والوں میں 14 شہری اور دو فوجی اہلکار شامل ہیں۔ حملے کے بعد جائے وقوع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ کارروائی میں چھ حملہ آوروں کو بھی ہلاک کر دیا گیا ہے , شدت پسند تنظیم القاعدہ فی المغرب نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…