ہفتہ‬‮ ، 15 جون‬‮ 2024 

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین فلم’’جڑواں‘‘ میں جلوہ گرہونگی

datetime 8  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ اداکارہ ماورہ حسین نے گزشتہ دنوں فلم’’صنم تیری قسم‘‘ کے بعد بھارتی اداکار ورن دھون کے مدمقابل ایک اور فلم سائن کی تھی ۔ اداکارہ ماورہ حسین فلم’’جڑواں‘‘ میں جلوہ گرہونگی۔فلم’’جڑواں ‘‘ میں اداکارہ ماروہ حسین کے مدمقابل اداکار ورن دھون ہونگے۔پاکستانی ڈراموں کی کامیاب اداکارہ نے بالی ووڈ میں قدم رکھنے کے بعد وہاں بھی اپنی کامیابیوں کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے یہی وجہ ہے کہ انہوں نے ایک کے بعد ایک بھارتی فلم سائن کرلی ہے۔ماورہ نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز فلم’’صنم تیری قسم‘‘ سے کیا جبکہ فلم باکس آفس پر کوئی خاطر خواہ کامیابی تو حاصل نہ کرسکی لیکن بے مثال اداکاری کی بدولت انہیں ایک اور فلم میں کام کرنے کی پیشکش کی گئی ہے۔میڈیا ذرائع کے مطابق اداکارہ کو ہدایت کار ڈیوڈ دھون نے فلم’’جڑواں‘‘ کے سیکوئل میں کام کرنے کی پیشکش کی جسے انہوں نے قبول کر لیاتھا فلم میں ان کے مدمقابل بالی وڈ کے نوجوان اداکار ورن دھون ہوں گے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…