لاہور(نیوزڈیسک) 87 بھارتی قیدی ماہی گیر کراچی سے لاہور پہنچے جنہیں واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیا گیا ٹرین کے ذریعے کراچی سے 87 بھارتی قیدی ماہی گیر لاہور پہنچے جن کو واہگہ بارڈر کے راستے بھارتی حکام کے حوالے کیاگیا۔ ماہی گیر غیر قانونی طور پر پاکستانی سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل ہوئے اور گرفتاری کے بعد مختلف جیلوں میں قید کے بعد رہا کردیا گیا جنہیں بھارتی حکام کے سپرد کیا گیا۔