لاہور(نیوزڈیسک) چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے کہاہے کہ ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی ، جب تک بھارتی حکومت کی جانب سے باقائدہ سیکورٹی کلیئرنس نہیں دی جاتی ٹیم بھجوانا مشکل ہے ۔ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم کپتان تبدیل نہیں کیا جائے گا۔ جمعرات کو میڈیا سے گفتگو کے دور ان ایشیا ٹی ٹوئنٹی کپ میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ٹیم کے ہارنے پر لوگوں کی ناراضگی بجا ہے ۔ ٹیم کی حالیہ کارکردگی کے بعد ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف ٹیم میں بلکہ کرکٹ بورڈ کے تمام اداروں میں تبدیلیاں لائیں گے اور اس سلسلے میں یونس اور مصباح سے مشاورت لے رہے ہیں۔چیئرمیں پی سی بی شہریار خان نے کہاکہ جب تک بھارتی حکومت کی جانب سے باقائدہ سیکورٹی کلیئرنس نہیں دی جاتی۔ ٹی 20 ولڈ کپ میں ٹیم بھجوانا مشکل ہے انہوں نے کہاکہ ورلڈ کپ سے پہلے ٹیم کپتان تبدیل نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے کہاکہ سلیکشن کے حوالے سے کسی پر کوئی دباو 191 نہیں ہے میں اور آفریدی دونوں پٹھان ہیں اور ہم بات سے نہیں مکرتے۔
ایشیا کپ میں ناقص کارکردگی کے بعد ورلڈکپ سے قبل ٹیم میں بڑی تبدیلیاں کی جائیں گی ،شہر یار خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































