جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شیخ رشید کی بد ترین کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم میں بلائنڈ ٹیم کے دو سے تین کھلاڑیوں کو شامل کرنےکی تجویز

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

لاہور( نیوز ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربرا ہ شیخ رشید احمد نے ایشیاءکپ میں بد ترین کارکردگی پر قومی کرکٹ ٹیم میں بلائنڈ ٹیم کے دو سے تین کھلاڑیوں کو شامل کرنے کی تجویز دیدی ۔ اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاﺅنٹ سے ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کی بد ترین کارکردگی پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پاکستان کی قومی ٹیم میں بلائنڈ کرکٹ ٹیم سے دو سے تین کھلاڑیوں کو شامل کر لینا چاہیے ۔مجھے یقین ہے کہ ان کی کارکردگی موجودہ قومی ٹیم سے بہتر ہی ہو گی۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…