جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی بیٹنگ کرنابھول گئے

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

لاہور(نیوز ڈیسک) ایشیاءکپ میں قومی ٹیم کے کھلاڑی محمدحفیظ،شرجیل خان ،خرم منظوراورکپتان شاہدآفریدی بیٹنگ کرنابھول گئے،کوئی کھلاڑی بھی نمایاں کارکردگی کامظاہرہ نہ کرسکا۔قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہدخان آفریدی 3میچوں کی2اننگزمیں ایک کی اوسط سے صرف 2رنزبناسکے وہ بنگلہ دیش کے خلاف صفرپرآئوٹ ہوئے۔محمدحفیظ3میچوں کی3اننگزمیں5.66کی اوسط سے17رنزبنائے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور11رنزرہا۔خرم منظور3میچو ں کی 3اننگزمیں3.66کی اوسط سے11رنزبناسکے انکازیادہ سے زیادہ انفرادی سکور10رنزرہاوہ ایک مرتبہ صفرپرآو ¿ٹ ہوئے۔شرجیل خان3میچوں کی3اننگزمیں7کی اوسط سے 21 رنز بنا سکے انکازیادہ سے زیادہ انفاردی سکور21رنزہے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…