اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی نے کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کرادیاہے جمعرات کو توجہ دلاﺅ نوٹس اعجاز جاکھرانی، عمران لغاری ، نعمان اسلام ،شبیر بجارانی اور شازیہ مری کی جانب سے جمع کرایا گیاہے ۔توجہ دلاﺅنوٹس میں کہا گیا کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی نے لاکھوں شائقین کرکٹ کو مایوس کیا ہے ، مینجمنٹ اور ٹیم دونوں ناقص کارکردگی کے برابر کے ذمے دار ہیں۔پی سی بی کو نان پروفیشنل اور نااہل لوگ چلا رہے ہیں، پی سی بی کے اقدامات سے کرکٹ تباہی کی طرف جارہی ہے ، حکومت پاکستان کرکٹ کو تباہی سے بچانے کے لیے فوری توجہ کرے او ر اس حوالے سے ایوان میں بحث کرائی جائے ۔
پاکستان پیپلزپارٹی نے کرکٹ ٹیم کی مسلسل ناقص کارکردگی سے متعلق قومی اسمبلی میں توجہ دلاﺅ نوٹس جمع کرادیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































