ڈھاکہ( نیوز ڈیسک) قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے اعتراف کیا ہے کہ کھلاڑی مستقل غلطیاں کررہے ہیں جو نقصان دہ ہے اس لیے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی کے لیے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا۔ایک انٹرویو میں ایشیا کپ ٹی ٹوئٹی میں بنگلا دیش سے شکست کے بعد قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ کھلاڑی مستقل غلطیاں کررہے ہیں جو نقصان دہ ہے ’ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ایک مشکل ٹورنامنٹ ہے جس میں بہترکارکردگی کےلئے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا۔شاہد آفریدی نے بھارت اور بنگلادیش کی ٹیموں کو فائنل میں پہنچنے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ بولرز نے اچھی کارکردگی دکھائی لیکن بلے بازوں نے 20رنز کم بنائے تاہم واپس جانے سے پہلے سری لنکا کے خلاف میچ جیتنا چاہتے ہیں تاکہ مورال بلند رہے۔
ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بہتر کارکردگی کےلئے کھلاڑیوں کو کچھ الگ کرنا ہوگا’ شاہد آفریدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































