اسلام آباد( نیوز ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کے متبادل کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کرد یا۔پی سی بی کے ایک عہدے دار نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتایا کہ متحدہ عرب امارات کے موجودہ کوچ اور سابق فاسٹ باو ¿لر عاقب جاوید نے پاکستان سپر لیگ کے دوران دبئی میں بورڈ حکام سے رابطہ کرتے ہوئے ٹیم کا ہیڈ کوچ بننے کی خواہش ظاہر کی تھی۔عہدے دار کے مطابق پی سی بی نے ابھی تک اس حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا کیونکہ ہیڈ کوچ وقار کا معاہدہ جولائی میں ختم ہو گا۔انہوں نے بتایا کہ بورڈ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم پرفارمنس کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے بعد ہی حتمی فیصلہ کرے گا توقع ہے کہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ختم ہونے کے بعد نئے ہیڈ کوچ کا فیصلہ کیا جائے گا۔انہوں نے بتایا کہ فی الحال عاقب کا یو اے ای سے معاہدہ جاری ہے لہذا پاکستان کے پاس کافی وقت ہے۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ وقار یونس کے متبادل کیلئے مختلف آپشنز پر غور شروع کرد یا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































