جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

ذلت آمیز شکست، آفریدی، عامر اور سمیع سمیت کئی کھلاڑی ” غائب“ ، ٹیم مینجمنٹ سخت پریشان

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

میرپور (نیوز ڈیسک) ایشیاءکپ میں بنگلہ دیش کے ہاتھوں بدترین شکست کے بعد کپتان شاہد آفریدی، محمد حفیظ، شعیب ملک، محمد عامر اور محمد سمیع ”غائب“ ہو گئے جس پر ٹیم مینجمنٹ سخت پریشان ہے۔ پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ایک میچ باقی ہے جس کیلئے ٹریننگ سیشن شروع کر دیا گیا ہے تاہم شاہد آفریدی نے اس میں شریک نہیں ہوئے۔ ذرائع کے مطابق شاہد آفریدی نے ٹریننگ سیشن میں عدم شرکت سے متعلق ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کپتان شاہد خان آفریدی کیساتھ ساتھ محمد حفیظ، شعیب ملک، محمد عامر اور محمد سمیع بھی ٹریننگ سیشن سے ”غائب“ ہیں جس کے باعث ٹیم مینجمنٹ سخت پریشانی سے دوچار ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کھلاڑیوں کی ٹریننگ سیشن میں عدم شرکت کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے لیکن قوی امکان ہے کہ شاہد خان آفریدی اپنی بری پرفارمنس اور بنگلہ دیش کے ہاتھوں ذلت آمیز شکست کے باعث شدید دباﺅ کا شکار ہیں اور یہی وجہ ہے کہ وہ ٹریننگ سیشن میں بھی نہیں آئے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…