کراچی(نیوز ڈیسک) کراچی کے علاقے کریم آباد کی خواتین ٹیچرز کا قومی کرکٹ ٹیم کی ایشیا کپ میں خراب کارکردگی پر انوکھا احتجاج ، مظاہرین نے بیٹ وال پر کھلاڑیوں کی تصاویر چسپاں کرکے میک اپ کرکے بندیا، جھومر اور کانوں میں جھمکے پہنا دیئے اور کھلاڑیوں کو واپس گھر بلانے کامطالبہ کردیا ۔ کراچی کے علاقے کریم آباد کے سکول میں خواتین ٹیچرز اور طلباء کا ایشیا کپ میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی پر انوکھا احتجاج ریکارڈ ہوا ہے احتجاج کرنے والی سکول ٹیچرز کے بیٹ وال قائم کی جس پر کھلاڑیوں کی تصاویر چسپاں کی گئی خواتین نے کھلاڑیوں کی تصاویر پر میک اپ کرکے دل کی بھڑاس نکالی خواتین کے قومی کھلاڑیوں کی تصاویر پر میک اپ کے ساتھ بندیا، جھومر سجایا اور کانوں میں جھمکے بھی پہنائے احتجاج کرنے والی خواتین ٹیچرز کا کہنا تھا کہ کرکٹ ٹیم کی خراب کارکردگی سے ہمارا سر شرم سے جھک گیا ہے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو گھر بیٹھ جانا چاہیے کیونکہ کھیل تو سکتے نہیں ملک کی بدنامی کرانے سے بہتر ہے گھر بیٹھ جائیں۔
کراچی:قومی ٹیم کی شرمناک شکست پر خواتین ٹیچرز کا انوکھا احتجاج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چین کا نظام
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان، وزارت خزانہ کی رپورٹ جاری
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
آج سے تعلیمی اداروں پر بڑی پابندی عائد
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
خامنہ ای کی نمازِ جنازہ سے قبل ایران کا امریکا اور اسرائیل کو انتباہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































