جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش کی وزیراعظم تعصب کی بناء پر پاکستانی کھلاڑی کے آوٹ ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتی رہیں

datetime 3  مارچ‬‮  2016 |

میر پور(نیوز ڈیسک) پاک بنگلہ دیش میچ کو دیکھنے کیلئے بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد بھی سٹیڈیم میں موجود تھیں۔ تعصب کی وجہ سے حسینہ واجد کسی بھی پاکستانی کھلاڑی کے آوٹ ہونے پر اپنی خوشی کا اظہار کرتی رہیں۔ جیسے ہی ان کی تصویر بڑی سکرین میں آتی تماشائی نعرے بلند کرنا شروع ہو جاتے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے جب گزشتہ ایشیا کپ کے فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو شکست دی تھی تو سٹیدیم میں موجود ہزاروں تماشائیوں کے ساتھ ساتھ حسینہ واجد بھی رو پڑی تھیں۔واضح رہے کہ بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد ماضی میں پاکستان مخالف بیانات دیتی رہی ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…