جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

شاہد آفریدی کے صبر کا پیمانہ لبریز،اصل بات زبان پر لے آئے

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ بلے بازوں نے ان کی زندگی کی اجیرن کر رکھی ہے۔ ایک نجی ٹی وی کے رپورٹر نے جب پاکستان کی کارکردگی سے متعلق شاہد خان آفریدی سے گفتگو کی تو ان کا کہنا تھا کہ ’’بلے بازوں نے میری زندگی اجیرن کر رکھی ہے‘‘۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ جب ابتدائی اوورز میں ہی 4 سے 5 بلے باز پویلین لوٹ آئیں گے تو کیا کارکردگی دکھائی جا سکتی ہے؟ ۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…