جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

عمر اکمل کی وہ معصومانہ خواہش جو وقار یونس اور شاہد آفریدی نے پوری کرنے سے انکار کر دیا

datetime 2  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ وقاریونس اور کپتان شاہد آفریدی نے عمر اکمل کی ’معصومانہ خواہش‘پوری نہیں کی۔تفصیلات کے مطابق عمر اکمل نے کہاتھا کہ وہ چاہتے ہیں کہ وہ اوپر والے نمبروں پر بیٹنگ کریں لیکن ان کی یہ خواہش پوری نہیں کی گئی۔یاد رہے کہ عمر اکمل متحدہ عرب امارات کیخلاف میچ میں چوتھے نمبر پر کھیلنے کیلئے میدان میں اترے اور ٹیم کی جیت کیلئے کلیدی کردارادا کیا ، انہوں نے شاہد آفریدی کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ٹیم میں اوپر والے نمبروں پر کھلایاجائے لیکن آج بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں بھی کپتان اور کوچ کی جانب سے عمر اکمل کی معصومانہ خواہش پوری نہیں کی گئی ،وہ میدان میں پانچویں نمبر پر کھیلنے کیلئے آئے اور محض 4رنز ہی بنانے میں کامیاب ہوئے۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…