جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

ممتاز قادری کو پھانسی کیوں دی گئی ؟ اسلامی نظریاتی کونسل کے چئیرمین کا تہلکہ خیز بیان

datetime 1  مارچ‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ممتاز قادری کو پھانسی دیے کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کے چیئرمین مولانا محمد شیرانی نے کہاہے کہ ممتازقادری کو قانون اپنے ہاتھ میں لینے پر سزاسنائی گئی ، کوئی بھی قانون سے بالاترنہیں۔ ایک اخبارکے مطابق شرقپور میں صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوئے مولانا شیرانی نے کہاکہ کچھ مذہبی عناصر نے ممتازقادری کو سلمان تاثیر کے قتل پر اکسایا، قتل غیرقانونی تھا کیونکہ ممتاز قادری نے قانون اپنے ہاتھ میں لیا۔ انہوں نے مزیدکہاکہ وہ ممتازقادری کے مذہبی جذبات کی قدر کرتے ہیں لیکن اس سے زیادہ پاکستان کے آئین کا احترام کرتے ہیں۔ویمن پروٹیکشن بل سے متعلق بات کرتے ہوئے مولاناشیرانی کاکہناتھاکہ قرآن اور سنت رسول کے مطابق شرعی قوانین کی موجود گی اور حاصل تمام حقوق کے بعد ایسے کسی قانون کی ضرورت نہیں ،پنجاب اسمبلی کا بل آئین کے آرٹیکل 6کی خلاف ورزی ہے اور آئین کی خلاف ورزی کرنیوالے ہر شخص کو سزا دینی چاہیے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر


حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…