راولپنڈی (نیوز ڈیسک) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فضائی کارروائی میں اہم شدت پسند کمانڈر سمیت 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ طیاروں نے شمالی وزیرستان کے علاقہ شوال میں بمباری کی فضائی کارروائی میں تین ٹھکانے بھی تباہ ہوگئے شدت پسند کمانڈر حزب اﷲ اور گیارہ شدت پسند مارے گئے۔