اتوار‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2025 

فیصل آباد‘ہوائی فائرنگ پرگرفتار دلہے کورہائی نہ مل سکی

datetime 29  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

فیصل آباد(نیوز ڈیسک)فیصل آباد میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ ہونے پر گرفتار دلہے سمیت دو افراد کو تاحال رہائی نہیں مل سکی۔ ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ پولیس کے مطابق تھانہ بلوچنی کے چک نمبر 149 میں گذشتہ روز ڈجکوٹ کا رہائشی شمشیر بارات لے کر پہنچا اس دوران باراتیوں کی جانب سے کی گئی ہوائی فائرنگ کے نتیجے میں ایک لڑکی صوبیہ اور لڑکا عادل زخمی ہو گئے تھے۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے دلہے شمشیر اور اس کے ایک رشتے دار عطا محمد کو گرفتار کر کے شادی آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر لیا اور دلہے کو رات حوالات میں ہی گزارنا پڑی ، پولیس کے مطابق ملزمان کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…