جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

لندن میں برآمد ہونیوالی رقم کس کی تھی؟ایم کیو ایم نے عدالت میں جواب داخل کرادیا

datetime 26  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) ایم کیوایم کے پارٹی فنڈکے بارے میں میٹروپولیٹن پولیس سروس کی جانب سے جاری سول دعوے کی سماعت کے سلسلے میں آج ایم کیوایم کے وکلاءویسٹ لندن مجسٹریٹ کورٹ میں پیش ہوئے ۔پارٹی فنڈز کی یہ رقم اس وقت میٹروپولیٹن پولیس کی تحویل میں ہے۔ایم کیوایم اورقائدتحریک جناب الطاف حسین کا یہی مو ¿قف ہے کہ ایم کیوایم کے پارٹی فنڈزکی جورقم اس وقت میٹروپولیٹن پولیس کی تحویل میں ہے وہ مکمل طورپرجائزاورقانونی ہے۔دریں اثناءایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت نے کہاہے کہ ابھی یہ معاملہ ابتدائی مرحلے میں ہے تاہم ہمیں پورایقین ہے کہ جب مستقبل میںاس معاملے کی باقاعدہ سماعت ہوگی توعدالت میںہمارا مو ¿قف درست ثابت ہوجائے گا۔۔ انہوں نے کہاکہ چونکہ یہ معاملہ عدالت میں زیرسماعت ہے لہٰذا اس بارے میں مزیدکچھ کہنا مناسب نہیں ہوگا۔



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…